موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری سکول اور کالج کل کھل جائیں گے

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری سکول اور کالج کل کھل جائیں گے

  



ملتان( جنرل رپورٹر) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولز و کالجز کل یکم جنوری 2018سے کھل جائیں گے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

.24 دسمبر کو سرما تعطیلات کا آغاز ہوا تھاجو آج 31 دسمبر 2017 تک جاری رہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...