کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت 7800روپے فی من کی بلند ترین سطح پر

کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت 7800روپے فی من کی بلند ترین سطح پر

  



ملتان(نیوز رپورٹر) کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت7800روپے فی من رہی یہ کاٹن سیزن 2017-18ء کی بلند ترین سطح قیمت ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمت میں مزید اضافے(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

کا امکان ہے کپاس کی قیمت3500روپے فی من رہی بھارت سے روئی کی امپورٹ کی اجازت نہ ملنے کے باعث پاکستانی مارکیٹ میں روئی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...