نواز شریف کی قیادت میں ملک کو اندھیروں سے نکال دیا، مسز شہناز سلیم

نواز شریف کی قیادت میں ملک کو اندھیروں سے نکال دیا، مسز شہناز سلیم

  



ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی، سٹی رپورٹر) نواز شریف کی قیادت میں قوم کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں میں داخل کیا ،عوام ترقی میں رکاوٹ بننے والوں کو پہلے بھی مسترد کر چکے ہیں اور آئندہ بھی انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے نواز شریف کو عوام سے کوئی جدا نہیں کر سکتایہ بات مسلم لیگ(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

ن کی ممبر قومی اسمبلی مسز شہناز سلیم ملک نے نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا ہماری حکومت نے توانائی کے سنگین بحران پر بڑی حد تک قابو پا لیا ہے۔ ملک بھر میں مواصلاتی نظام کو مربوط کر دیا گیا ہے اور چھوٹے علاقوں کی شاہرات بھی خوبصورت سفر کی حامل ہیں ملکی ترقی کے مخالفین کو شکست کے سوا کچھ نہیں ملنے والا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...