دولہا ، دلہن دونوں کرکٹر، امید ہے ازدواجی زندگی کامیاب رہے گی، یوسف رضا گیلانی

دولہا ، دلہن دونوں کرکٹر، امید ہے ازدواجی زندگی کامیاب رہے گی، یوسف رضا ...

  



ملتان (نیوز رپورٹر) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی قومی کرکٹر اسماویہ اقبال کی شادی میں شرکت۔ نئے جوڑے کو شادی کی مبارکباد دولہا اور دلہن دونوں کرکٹ کی فیلڈ سے ہیں امید ہے ان کی ازدواجی زندگی بھی کامیاب گزرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

نے اے بی سی بارے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اے بی سی میں تمام سیاسی جماعتوں نے اپنا موقف قوم کے سامنے پیش کردیا ہے۔ شریف برادران کی سعودی عرب روانگی بارے پھیلی افواہوں پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی سعودی عرب سے واپسی پر ساری صورتحال سامنے آجائے گی۔

یوسف رضا گیلانی

مزید : ملتان صفحہ آخر