نیو ائیر نائٹ تقریبات ناکام بنانے کیلئے انتظامیہ اور پولیس متحرک

نیو ائیر نائٹ تقریبات ناکام بنانے کیلئے انتظامیہ اور پولیس متحرک

  



ملتان (نیوز رپورٹر) انتظامیہ اور پولیس نے نیو ائیر نائٹ کی تقریبات کو ناکام بنانے کیلئے تاجر تنظیموں سے رابطہ قائم کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاجر تنظیموں نے بازار ، مارکیٹوں اور (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

پلازے 10بجے شب بند کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ کینٹ اور شہر کے بڑے تجارتی مراکز بروقت بند کرنے سے انتظامیہ اور پولیس کو منچلوں کیخلاف کارروائی میں آسانی ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...