غیر ملکیوں کی نقل و حرکت محدود کرنے اور ان کے سیکورٹی عملے بارے چھان بین کرنے کا حکم

غیر ملکیوں کی نقل و حرکت محدود کرنے اور ان کے سیکورٹی عملے بارے چھان بین کرنے ...

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر کاموں پر معمور غیرملکیوں کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حکومت پنجاب(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

نے صوبہ بھر میں کام کرنے والے غیرملکیوں کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی سیکورٹی پر معمور سیکورٹی عملے کی مکمل چھان بین کا بھی حکم دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر