محکمہ ماحولیات کو گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ چیک کرنے کا حکم

محکمہ ماحولیات کو گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ چیک کرنے کا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مہم شروع کردی ہے اس سلسلہ میں حکومت پنجاب(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

نے صوبہ بھر کے محکمہ ماحولیات کے افسران اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں اور دوران مہم گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹس بھی چیک کئے جائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر