ٹریفک وارڈن کو زخمی کرنے والے رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

ٹریفک وارڈن کو زخمی کرنے والے رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

  



ملتان(کرائم رپورٹر) ٹریفک وارڈن کو رکشہ کی ٹکر سے زخمی کرنے پر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔معلوم ہوا ہے کہ کاشف ٹریفک و ارڈن جو کہ ڈیوٹی سے فارغ ہوکر گھر جارہا (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

تھا۔جسے عید گاہ کے قریب رکشہ نے ٹکر ماری جس پر وہ زخمی ہوگیا،جبکہ رکشہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...