تھانہ چہلیک اور قادر پور راں کے گردو نواح میں سرچ آپریشن، 4افراد گرفتار

تھانہ چہلیک اور قادر پور راں کے گردو نواح میں سرچ آپریشن، 4افراد گرفتار

  



ملتان(کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر ملتان پولیس نے جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ چہلیک اور قادر پور راں کے گردونواح میں سرچ(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

آپریشن کیا ۔اس دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 167 گھروں،20 ہوٹل، 07 سرائے اور 27 دکانوں کو چیک کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران108 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔جبکہ 04 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے منشیات برآمد کرلی۔

سرچ آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...