کالے یرقان سے ہلاکتیں، مزید 2افراد ہسپتال میں چل بسے

کالے یرقان سے ہلاکتیں، مزید 2افراد ہسپتال میں چل بسے

  



رحیم یارخان(بیورونیوز)کالے یرقان کے باعث اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا‘ مزید دو افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔ تفصیل کیمطابق کوٹ سمابہ کارہائشی 58 سالہ عبدالحمید اورگھوٹکی(سندھ)(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

کارہائشی 60سالہ حافظ مشتاق کو کالے یرقان میں مبتلا ہوجانے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے شیخ زید ہپستال رحیم یارخان منتقل کردیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...