شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان، سرجری کے دوران 36سالہ خاتون دم توڑ گئی

شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان، سرجری کے دوران 36سالہ خاتون دم توڑ گئی

  



رحیم یارخان(بیورونیوز)پیٹ کی سرجری کے دوران 36 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق ڈیرہ بگٹی(بلوچستان) کی رہائشی36سالہ گرایت بی بی کو پیٹ میں انفکیشن(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

ہوجانے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کردیا جہاں پیٹ کی سرجری کے دوران گرایت بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...