منشیات فروش تھانہ لے جاتے ہوئے چلتی پولیس موبائل سے چھلانگ لگاکر فرار

منشیات فروش تھانہ لے جاتے ہوئے چلتی پولیس موبائل سے چھلانگ لگاکر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر) منشیات فروش تھانہ قطب پور کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے فرار ہونے کا انکشاف ہواہے ،بتایا گیا ہے کہ(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ملزم کو چین ماڑی سے گشت پر مامور اہلکاروں نے پکڑا جو تھانہ جاتے ہوئے پولیس موبائل میں سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔ تھانہ پولیس کا کہناہے کہ ملزم کو پکڑنے کیلئے چھاپہ مارگیا تھا تاہم وہ منشیات پھینک کرفرار ہوگیا جس کامقدمہ اسکے خلاف درج کرلیاگیاہے۔