سوائن فلو سے جاں بحق میپکو آفیسر چودھری طاہر صدیق کی نماز جنازہ ادا

سوائن فلو سے جاں بحق میپکو آفیسر چودھری طاہر صدیق کی نماز جنازہ ادا

  



ملتان (نیوز رپورٹر) سوائن فلو سے جاں بحق ہونے والے میپکو واپڈا ٹاؤن سب ڈویژن کے ایس ڈی او طاہر صدیق مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ کی صبح جناح پارک میں ادا کی گئی۔ مفتی عبد المجید نے نماز جنازہ پڑھائی۔ نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

افراد نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل ایچ آر اے میپکو محمد نعیم اللہ، چیف انجینئر شاہد اقبال چوہدری، انجینئر محمد اکرم بھٹی، میاں محمد جاوید ، غلام رسول گجر، سجاد بلوچ، شکیل بلوچ، طارق محمد بھٹی، انجینئر وسیم اختر، انجینئر اقبال ، انجینئر قمرالزماں، انجینئر رانا تنویر، انجینئر امجد نواز، انجینئر ساجد ڈمرا، انجینئر محمد علی یاسر، انجینئر اشہد علی بخاری، انجینئر ارشد منیر ڈاہا، چوہدری سلیم گجر، انجینئر مہر یوسف جوتہ، انجینئر شوکت سعود، حسن محمود گیلانی، خالد ، امتیاز صدیقی ، محمد یٰسین کالرو، شیخ عمران ، ارشاد حسین تاج محمود قمر، وجاہت علی بچہ، سہیل افضل ، رانا عبد الرزاق، شوکت اشفاق، سید عون رضا، ثقلین رضا، اعجاز کریم، غضنفر جعفری، ناصر لودھی، چوہدری افضل سردار، خالد حنیف لودھی، راشد یامین ، حاجی ضرار، حبیب الرحمن سنگھیڑا، شیخ عمران ارشد، سلیم گیلانی ، رفیق قریشی، ملک تنویری حسین، عبد الرحمن مجاہد، عمران بشیر، یٰسین بھٹی، حاجی محمد اکرم، امتیاز اعوان، محمد سلیم، ذیشان قریشی، رانا طیب، ملک شفاء محمد سمیت کثیر تعداد نماز جنازہ میں شریک ہوئی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بروز اتوار دو بجے دن مرحوم کی رہائش گاہ 32ای بلاک نیو ملتان میں ادا کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...