کوہاٹ، نواحی علاقے توغ بالا میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا،3 افراد زخمی

کوہاٹ، نواحی علاقے توغ بالا میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا،3 افراد زخمی
کوہاٹ، نواحی علاقے توغ بالا میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا،3 افراد زخمی

  



کوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوہاٹ کے نواحی علاقے توغ بالا میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے توغ بالا میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں دھماکا ہوا جس سے گھر کو نقصان پہنچا اور ملبے تلے دب کر خاتون اور 2 بچے زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو پشاور کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /کوہاٹ


loading...