نواز شریف کی قومی سلامتی کے مشیر ریٹائرڈ جنرل ناصر جنجوعہ سے ملاقات ہوئی یا نہیں ؟بلآخر معمہ حل ہو گیا

نواز شریف کی قومی سلامتی کے مشیر ریٹائرڈ جنرل ناصر جنجوعہ سے ملاقات ہوئی یا ...
نواز شریف کی قومی سلامتی کے مشیر ریٹائرڈ جنرل ناصر جنجوعہ سے ملاقات ہوئی یا نہیں ؟بلآخر معمہ حل ہو گیا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشیر قومی سلامتی ریٹائرڈ جنرل نا صر جنجوعہ سے ملاقات کے حوالے سے چلنے والی قیاس آرائیاںدم توڑ گئیں ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز شریف اور ناصر جنجوعہ کے درمیان ملاقات کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسی خبریں چلوانے کا مقصد محض پراپیگنڈہ ہے ۔واضح رہے کہ تین دن پہلے میڈ یا پر خبر سامنے آئی تھی کہ نواز شریف اور ناصر جنجوعہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔

لائیو چینلز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : قومی


loading...