عرب امارات کے شاہی مہمان نایاب پرندوں کے شکار کیلئے سندھ کے ضلع تھر پہنچ گئے

عرب امارات کے شاہی مہمان نایاب پرندوں کے شکار کیلئے سندھ کے ضلع تھر پہنچ گئے
عرب امارات کے شاہی مہمان نایاب پرندوں کے شکار کیلئے سندھ کے ضلع تھر پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی ، تھر (آن لائن)متحدہ عرب امارات سے شاہی مہمان نایاب پرندوں کے شکار کے لیے سندھ کے ضلع تھر پہنچ گئے۔تاہم ضلعی گیم افسر (ڈی جی او) اشفاق میمن نے کہا کہ اماراتی سیاستدان اور شاہی خاندان کے فرد محمد بن خلیفہ المکتوم سرکاری اجازت حاصل کیے بغیر شکار کے لیے پہنچے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اماراتی شاہی خاندان کے وفد کے جہاز نے بدین کے چنری ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی، جہاں سے وفد تھر پہنچا اور ڈیپلو کے قریب جٹ ترائی گاں میں کیمپ لگایا۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔