رزق کی تنگی اورحاسدوں سے بچنے کے لئے وہ درود پاک پڑھیں جو عاشقان رسول ﷺ کا محبوب وظیفہ ہے

رزق کی تنگی اورحاسدوں سے بچنے کے لئے وہ درود پاک پڑھیں جو عاشقان رسول ﷺ کا ...
رزق کی تنگی اورحاسدوں سے بچنے کے لئے وہ درود پاک پڑھیں جو عاشقان رسول ﷺ کا محبوب وظیفہ ہے

  



درود تاج کے بے پناہ فیوض و برکات ہیں، روز اوّل سے یہ عاشقان رسول کریم ﷺ کا محبوب وظیفہ ہے ۔ہر دور کے عارفانہ حق اور اولیاء نے یہ درود پاک خود پڑھا اور اپنے ارادتمندوں کو بھی پڑھنے کی تلقین کی۔ اس درود کو پڑھنے والے صاحب کشف بھی بن جاتے ہیں۔ اگر کوئی روزانہ 100 مرتبہ پڑھے تو صاحب کشف ہونے کے ساتھ ساتھ قلب کی صفائی بھی نصیب ہوتی ہے ،سحر یا آسیب یا شیاطین کے تنگ کرنے کی صورت میں صرف 11 بار اس درود پاک کو روزانہ پڑھیں۔ اضافہ رزق کے لئے 7بار، دشمنوں اور حاسدوں ظالموں سے بچنے کے لئے روزانہ ایک بار پڑھنا ہی کافی ہے۔ اس درود پاک میں ہر بیماری پریشانی کا حل موجود ہے۔

۔۔

پیر ابو نعمان رضوی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزید : روشن کرنیں


loading...