کراچی ایئرپورٹ :خاتون سے 19لاکھ مالیت کا سونا،10موبائل فون برآمد

کراچی ایئرپورٹ :خاتون سے 19لاکھ مالیت کا سونا،10موبائل فون برآمد
کراچی ایئرپورٹ :خاتون سے 19لاکھ مالیت کا سونا،10موبائل فون برآمد

  



کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کسٹم نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بذریعہ فلائٹ دبئی ایئر لائن Fz 329 کے ذریعے دبئی سے کراچی آنیوالی خاتون عظمٰی مہوش کے قبضے سے 19 لاکھ روپے مالیت کا 377 گرام سونا اور 10 موبائل فون برآمد کرلیے۔ خاتون مسافر کو کسٹم حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...