سول ایوی ایشن حکام کا پرندوں کو مارنے کیلئے شوٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن حکام کا پرندوں کو مارنے کیلئے شوٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ
سول ایوی ایشن حکام کا پرندوں کو مارنے کیلئے شوٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)سول ایوی ایشن حکام نے پرندوں کو مارنے کیلئے نئے شوٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیاہے، جنوری میں درخواستیں طلب کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی پائلٹوں کی رپورٹ پر پرندے مارنے کیلئے نئے شوٹر بھرتی کرنے کی تجویز کو جنوری میں عملی جا مہ پہنا ئے گی۔ رن وے پر پرندوں کی بھر مار ہونے سے سول ایوی ایشن انتظامیہ نئی بھرتی کے ذریعے مسئلے کا حل نکالے گی۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔