ہانیہ عامر نے انگریزی گانے پر رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کر کے سوشل میڈیا ”فتح“ کر لیا، نوجوانوں کے کانوں سے دھواں نکل آیا، ایک بار دیکھ کر آپ بار بار دیکھیں گے

ہانیہ عامر نے انگریزی گانے پر رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کر کے سوشل میڈیا ”فتح“ کر ...
ہانیہ عامر نے انگریزی گانے پر رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کر کے سوشل میڈیا ”فتح“ کر لیا، نوجوانوں کے کانوں سے دھواں نکل آیا، ایک بار دیکھ کر آپ بار بار دیکھیں گے

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اور پاکستانی نوجوانوں کے دلوں کو ”چرا“ لینے والی ہانیہ عامر نے جہاز میں بیٹھ کر ایک شخص کو تنگ کرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کی تو لوگوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا مگر لگتا ہے کہ اب وہ غصہ ٹھنڈا ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”اب میں ٹی وی پر ننگا بیٹھ کر کیسے کمنٹری کروں۔۔۔؟“ امارات ائیرلائن پاکستانیوں کے پسندیدہ کرکٹر کیون پیٹرسن کو ہوٹل سے لینا بھول گئی اور پھر کپڑے بھی گما دئیے، شکایت پر شاپنگ کیلئے کارڈ دیدیا لیکن جب شاپنگ پر پہنچے تو ایسا کام ہو گیا کہ ان کے کرکٹر ساتھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گئے

ہانیہ عامر نے تازہ ویڈیو اپ لوڈ کر کے سوشل میڈیا کو ایک طرح سے ”فتح“ کر لیا ہے اور پاکستانی نوجوان آج صرف یہ ویڈیو ہی دیکھیں گے کیونکہ اس سے بڑھ کر شائد ہی کچھ اور ملے۔ یہ ویڈیو تو بلیک اینڈ وائٹ ہے مگر ہانیہ عامر اس میں حسن کے جلوے بکھیر رہی ہیں اور انگریزی گانے پر ایسا ڈانس کیا ہے کہ نوجوانوں کے کانوں سے دھواں نکال دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میری ان ’حرام‘ تصویروں پر جن لوگوں کو اعتراض ہے وہ اپنے جسم کے اس حصے میں۔۔۔“ پاکستانی ویٹ لفٹر مریم نسیم نے تنقید کرنے والوں کو وہ جواب دیدیا جو کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

ان کی یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر سامنے آئی تو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور اب تو ہزاروں مرتبہ پسند اور شیئر کی جا چکی ہے جبکہ یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : تفریح