پنجاب پولیس کے شیردل جوانوں نے موٹرسائیکل سوار کو روک لیا، کاغذات نہ ہونے پر رشوت کا مطالبہ لیکن رشوت دینے سے انکار پر ایسی حرکت کردی کہ ’’ سے نوٹو کرپشن‘‘ پر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

پنجاب پولیس کے شیردل جوانوں نے موٹرسائیکل سوار کو روک لیا، کاغذات نہ ہونے پر ...
پنجاب پولیس کے شیردل جوانوں نے موٹرسائیکل سوار کو روک لیا، کاغذات نہ ہونے پر رشوت کا مطالبہ لیکن رشوت دینے سے انکار پر ایسی حرکت کردی کہ ’’ سے نوٹو کرپشن‘‘ پر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نوشہروفیروز(اے این این)نوشہروفیروز میں پیر نول کالونی میں تعینات پولیس اہلکار کا شہری پر سرعام تشدد،تھپڑوں کی بارش گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز میں عینی شاہد کے مطابق پیر نول کالونی کے قریب پولیس اہلکار چیکنگ کرنے کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار شہری کو روک لیا اور اس سے ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے رشوت مانگی نہ ملنے پر تھپڑوں کی بارش کردی اور گرفتار کر لے گئے سٹی تھانے والے شروعات میں پولیس اہلکارسے لاتعلقی کر رہیتھے مگر ڈی ایس پی محمد سلطان چانڈیو نے تصدیق کر دی کہ پولیس اہلکار کا نام خمیسو مشوری ہے اور سٹی تھانے پرتعینات ہے اور واقعہ شہری کی چیکنگ کے دوران نہ رکنے کی وجہ سے ہوا ہے مگرشہری کہاں غائب ہوگیا تاحال پتہ ہے ۔ عینی شاہد کے مطابق گرفتار شہری غیرمسلم ہے جس کا تعلق باگڑی کمیونٹی سے ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /نوشہروفیروز