امریکا جاپان کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کررہا ہے، روس کا دعویٰ

امریکا جاپان کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کررہا ہے، روس کا دعویٰ
امریکا جاپان کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کررہا ہے، روس کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو(اے این این)روس نے کہا ہے کہ امریکا جاپان کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کررہا ہے۔ اس سے ماسکو اور ٹوکیوکے درمیان تعلقات پر منفی اثر پڑے گا۔روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا امریکا روس کی مغربی سرحد کے قریب رومانیہ اور پولینڈ میں بھی میزائل ڈیفنس سسٹم لگا رہا ہے۔ یہ اقدام 1987کے ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔انھوں نے کہا کہ امریکا کا یہ اقدام نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ روس کو امریکا کے اقدامات پر شدید تحفظات ہیں۔

ایکشن موویز کے کنگ رجنی کانت نے حقیقی زندگی کا سب سے بڑا دھماکہ کردیا، وہ اعلان کردیا کہ سارے ہیرو، ہیروئنیں بھاگ بھاگ کر ان کے پاس پہنچ جائیں گی، کوئی فلم نہیں بنا رہے بلکہ ۔۔۔