’’جب ٹیکسی پر گھر جانا مہنگا لگا تو وہ ڈاکٹرکو گھر لے گیا ‘‘ایک کنجوس کی ایسی انوکھی ترکیب جسے سن کر آپ ہنسی نہ روک سکیں گے

’’جب ٹیکسی پر گھر جانا مہنگا لگا تو وہ ڈاکٹرکو گھر لے گیا ‘‘ایک کنجوس کی ...
’’جب ٹیکسی پر گھر جانا مہنگا لگا تو وہ ڈاکٹرکو گھر لے گیا ‘‘ایک کنجوس کی ایسی انوکھی ترکیب جسے سن کر آپ ہنسی نہ روک سکیں گے

  



ایک کنجوس بندہ ڈاکٹر کے پاس گیا اور بولا ’’گھر جاکے مریض کا چیک اپ کرنے کے لئے آپ کی فیس کتنی ہے۔۔۔؟‘‘

ڈاکٹر :’’150روپے۔‘‘

کنجوس: ’’میرے ساتھ میرے گھر تک چلیں۔۔۔‘‘

ڈاکٹر کی بائیک پر دونوں گھر تک پہنچے تو کنجوس نے ڈاکٹر کو 150 روپے دئیے۔

ڈاکٹر نے حیران ہوکر کہا ’’مریض کہاں ہے ؟‘‘

کنجوس’’ مریض کوئی نہیں ہے جی۔۔۔ وہ ٹیکسی والا گھر تک کے 400 مانگ رہا تھا۔ تھینکس !‘‘

(زاہد باجوہ ،کراچی )

مزید : لافٹر