اگر آپ رات 11 بج کر 55 منٹ اور 7 سیکنڈ پر یہ ویڈیو دیکھنا شروع کریں گے تو پورے 12 بجے یہ کام ہو گا، آئی سی سی نے پاکستانیوں کو شاندار تحفہ دیدیا، بھارتیوں کو ایسی مرچیں لگیں گی کہ نئے سال کا آغاز اور بھی مزیدار ہو جائے گا

اگر آپ رات 11 بج کر 55 منٹ اور 7 سیکنڈ پر یہ ویڈیو دیکھنا شروع کریں گے تو پورے 12 ...
اگر آپ رات 11 بج کر 55 منٹ اور 7 سیکنڈ پر یہ ویڈیو دیکھنا شروع کریں گے تو پورے 12 بجے یہ کام ہو گا، آئی سی سی نے پاکستانیوں کو شاندار تحفہ دیدیا، بھارتیوں کو ایسی مرچیں لگیں گی کہ نئے سال کا آغاز اور بھی مزیدار ہو جائے گا

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیا سال شروع ہونے میں چند گھنٹے ہی باقی رہ گئے ہیں اور ایسے موقع پر آئی سی سی نے پاکستان کیلئے نئے سال کے آغاز کو مزید دلچسپ اور لطف اندوز بنانے کیلئے ایسا کام کر دیا ہے کہ پاکستانی خوش ہو جائیں گے جبکہ بھارتیوں کو شدید مرچیں لگ جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سلمان خان کی سابقہ بھابھی ملائکہ اروڑا خان نے اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ نوجوانوں کے پسینے چھوٹ گئے، دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے میچ کی ہائی لائٹس شیئر کرتے ہوئے لکھا ”اگر آپ یہ ویڈیو آج رات 11 بج کر 55 منٹ اور 7 سیکنڈ پر دیکھنا شروع کریں گے تو گھڑی کے 12 بجاتے ہی سرفراز احمد وہ کیچ پکڑیں گے جو بھارت کی آخری وکٹ کی اور چیمپینز ٹرافی کا تاج پاکستان کے سر پر سج گیا تھا۔“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔متنازعہ بھارتی اداکارہ عرشی خان نے نشے میں دھت ہو کر شاہد آفریدی پر اب تک کا سب سے شرمناک الزام لگا دیا، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی تو کیا بھارتی بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے

اس پوسٹ نے پاکستانیوں کا لطف دوبالا کر دیا ہے جبکہ بھارتیوں کے زخم ایک مرتبہ پھر ہرے ہو گئے ہیں اور کوئی بعید نہیں کہ وہ آئی سی سی کے سوشل میڈیا کا ہی بائیکاٹ کر دیں۔

مزید : کھیل


loading...