افغانستان میں نماز جنازہ کے دوران خود کش دھماکہ ،15ہلاک13شدید زخمی

افغانستان میں نماز جنازہ کے دوران خود کش دھماکہ ،15ہلاک13شدید زخمی
افغانستان میں نماز جنازہ کے دوران خود کش دھماکہ ،15ہلاک13شدید زخمی

  



جلال آباد(ڈیلی آن لائن پاکستان)افغانستان کے شہر جلال آباد میں نماز جنازہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے ،صوبائی گورنر نے اس دھماکے کی تصدیق کر دی ہے ۔

سیرینا شادی کے بعد پہلا نمائشی ٹینس میچ ہار گئیں

تفصیلات کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان عطااللہ خوگیانی نے کہا کہ حملہ آور نے اپنے آپ کو اس وقت دھماکے سے اڑالیا جب لوگ سابق ضلعی گورنرکی نماز جنازہ کے لئے اکٹھے ہو رہے تھے،ابھی تک کسی بھی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی


loading...