راولپنڈی میں اے ایس ایف کی بے نظیر ائیرپورٹ پر کارروائی،ایک کلو500گرام منشیات برآمد

راولپنڈی میں اے ایس ایف کی بے نظیر ائیرپورٹ پر کارروائی،ایک کلو500گرام منشیات ...
راولپنڈی میں اے ایس ایف کی بے نظیر ائیرپورٹ پر کارروائی،ایک کلو500گرام منشیات برآمد

  



راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میںبے نظیر ائیرپورٹ نے ائیر پورٹ سیکورٹی فورسزنے منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،کامیاب کارروائی کے دوران ملزم سے ڈیڑھ کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی ۔

یمنی فوج کی الجوف کی طرف پیش قدمی،59 باغی گرفتار

ائیر پورٹ سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ملزم منشیات کوبیرون ملک اسمگل کرنےکی کوشش کررہاتھا اس نے منشیات اخروٹوں میں چھپارکھی تھی،ملزم کا نام غلام محمد جبکہ اس کاتعلق صوابی سے ہے۔ائیر پورٹ سیکورٹی فورسز نے ملزم سے مزید تحقیقات کے لئے اسے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا ہے ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی


loading...