دارالحکومت اسلام آباد میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، گھریلوملازمہ کے روپ میں وارداتیں کرنے والابین الاضلاعی گروہ گرفتار

دارالحکومت اسلام آباد میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، گھریلوملازمہ کے روپ ...
دارالحکومت اسلام آباد میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، گھریلوملازمہ کے روپ میں وارداتیں کرنے والابین الاضلاعی گروہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی آئی اے پولیس نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے گھریلوملازمہ کے روپ میں وارداتیں کرنے والابین الاضلاعی گروہ گرفتارکر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلا م آباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے بین الاضلاعی گروہ میں 11خواتین اور 3 مرد شامل ہیں ، جن کے قبضے سے 80تولے طلائی زیورات،پرائزبانڈزاور5لاکھ نقدی، آرٹیفیشل جیولری اورآلات نقب زنی بھی برآمدہوئے ہیں۔ پولیس حکام کا کہناہے کہ گرفتارگروہ اسلام آباداورراولپنڈی کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرچکاہے جبکہ زیر حراست افرادکیخلاف اسلام آبادکے مختلف تھانوں میں13مقدمات درج ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں