شریف برادران کے دورہ سعودی عرب بارے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں:رانا ثنااللہ

شریف برادران کے دورہ سعودی عرب بارے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں:رانا ثنااللہ
شریف برادران کے دورہ سعودی عرب بارے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں:رانا ثنااللہ

  



فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیرقانون راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ شریف برادران کے دورہ سعودی عرب بارے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ نوازشریف مسلم امہ کے رہنما ہیں اور وہ مسلم امہ کے اتحادکیلئے اپناکرداراداکررہے ہیں جبکہ سابق وزیراعظم کے کردار سے مسلم ممالک کوکامیابی ملے گی۔انہوں نے کہاکہ مسلم ممالک کونوازشریف کے کردارپرفخرہے اور تاجربرادری نے ہمیشہ(ن)لیگ کاساتھ دیا جبکہ باقرنجفی رپورٹ میں کسی کوذمہ دارنہیں ٹھہرایاگیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی


loading...