’اب فحش فلموں کی اداکاروں کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ فلم بنانے کے 5 سال بعد۔۔۔‘ دنیا کا عجیب ترین قانون متعارف کروادیا گیا

’اب فحش فلموں کی اداکاروں کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ فلم بنانے کے 5 سال بعد۔۔۔‘ ...
’اب فحش فلموں کی اداکاروں کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ فلم بنانے کے 5 سال بعد۔۔۔‘ دنیا کا عجیب ترین قانون متعارف کروادیا گیا

  



ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں فحش فلم انڈسٹری کے لیے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا ہے جس میں اداکاروں کو ایک ایسا حق دیا گیا ہے کہ ہر سننے والا ششدر رہ جائے۔ جاپان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس نئے قانون کے تحت فحش فلموں کے اداکاروں اور اداکاراﺅں کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ اپنی فلم بننے کے 5سال بعد چاہیں تو اس فلم کی فروخت روک سکتے ہیں اور انٹرنیٹ سے اسے ختم کروا سکتے ہیں۔“

نوجوان لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، درندگی میں جسم میں ایسی چیز ڈال دی گئی کہ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی، انتہائی شرمناک ترین خبر آگئی

یہ قانون آئندہ موسم بہار سے لاگو ہو گا اور فحش فلموں کے اداکاروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی جاپانی آرگنائزیشن اس پر عملدرآمد یقینی بنائے گی۔ جو اداکار یا اداکارہ فحش فلم انڈسٹری سے اپنا تعلق منقطع کرنا چاہے گی وہ اس آرگنائزیشن کے ذریعے اپنی فلموں کی فروخت رکوا سکے گی اور انٹرنیٹ سے اس کو ختم کروا سکے گی۔اگرچہ یہ قانون جاپانی حکومت کی طرف سے لاگو نہیں کیا گیا تاہم فحش فلمیں بنانے والی جو کمپنی اس پر عمل نہیں کرے گی اس کی فلموں کو آئی پی پی اے سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرے گا۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس