امیر قطر نے دورہ افریقہ پر بے تحاشادولت لٹائی

امیر قطر نے دورہ افریقہ پر بے تحاشادولت لٹائی
امیر قطر نے دورہ افریقہ پر بے تحاشادولت لٹائی

  



پیرس (این این آئی) قطر میں سفارتی اور اقتصادی بحران کے باوجود امیر قطر اپنے خارجی دوروں پر بے تحاشا رقم خرچ کر رہے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے حال ہی میں 6افریقی ممالک کے دورہ پر 150ملین ڈالر خرچ کئے ہیں۔فرانس کی معروف ویب سائٹ’’ انفو و‘‘ نے 6 افریقی ممالک کے دورے کے موقع پر امیر قطر تمیم بن حمد الثانی کے تخیلاتی بجٹ کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امیر قطر نے دورہ افریقہ پر بے تحاشادولت لٹائی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : عرب دنیا


loading...