پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پرظلم ہے: سلیم مانڈوی والا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پرظلم ہے: سلیم مانڈوی والا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پرظلم ہے: سلیم مانڈوی والا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پرظلم ہے۔
تفصیلات کے مطابق سلیم مانڈوی والا کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کاطوفان آئے گا، آج غریب آدمی مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکاہے اور حکومت قیمتیں بڑھاکرعوام کی جیب پرڈاکہ ڈال رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پرظلم ہے جبکہ حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے،یہی نہیں حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان بھی نہیں ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں