تیل کی قیمتیں کم کی جائیں ورنہ احتجاج ہو گا:بلاول بھٹو زرداری

تیل کی قیمتیں کم کی جائیں ورنہ احتجاج ہو گا:بلاول بھٹو زرداری
تیل کی قیمتیں کم کی جائیں ورنہ احتجاج ہو گا:بلاول بھٹو زرداری

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ تیل کی قیمتیں کم کی جائیں ورنہ احتجاج ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھاکہ ن لیگ عوام دشمنی پراتر آئی ہے، حکمران معصوم پاکستانیوں کاخون چوس رہے ہیں جبکہ نئے سال پرعوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیاہے۔ انہوں نے کہاکہ تیل کی قیمتیں کم کی جائیں ورنہ احتجاج ہو گا ،پیپلزپارٹی ن لیگ کے معاشی حملے کامقابلہ کرے گی جبکہ موجودہ مہنگائی کے ذمہ دارشریف برادران ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...