نوازشریف کانئے سال کے موقع پر قوم کو مبارکباد کا پیغام

نوازشریف کانئے سال کے موقع پر قوم کو مبارکباد کا پیغام
نوازشریف کانئے سال کے موقع پر قوم کو مبارکباد کا پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم محمدنواز شریف نے نئے سال کی آمدکے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق نوا زشریف کا سال 2018 کی آمد پر اپنے پیغام میں کہناتھاکہ میں پوری پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سابق وزیراعظم کا مزید کہناتھاکہ19 سال بعد ملک میں مردم شماری کرائی گئی،انشا اللہ بہت جلد فاٹا کو قومی دھارے میں لا نے کے مشن کی تکمیل ہو جائے گی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

قومی -