شہباز شریف کی جانب سے نئے سال پر مبارک باد،قوم کی خدمت کااعادہ

شہباز شریف کی جانب سے نئے سال پر مبارک باد،قوم کی خدمت کااعادہ
شہباز شریف کی جانب سے نئے سال پر مبارک باد،قوم کی خدمت کااعادہ

  



ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا نئے سال کے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے ا پنی ناکامیوں پرمعافی مانگتے ہیں 2017میں ہونیوالے ا چھے کا موں پراللہ کاشکراداکرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ2018میں بھی عوام کی خدمت کروں گا.

مزید : قومی


loading...