مسلم لیگ کا یوم تاسیس ‘ کیک کاٹنے کی تقریب ‘ میئر ملتان اور چیئرمین شریک

مسلم لیگ کا یوم تاسیس ‘ کیک کاٹنے کی تقریب ‘ میئر ملتان اور چیئرمین شریک

ملتان ( سپیشل رپورٹر) میئر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں نے مسلم لیگ کے یوم تاسیس کے موقع پر میونسپل کارپوریشن کے چیئرمینوں کے ہمراہ کیک کاٹا اس موقع پر مختلف یونین کونسلوں سے تعلق رکھنے والے چیئر مین چوہدری سرور انصاری، اسلم ہمایوں ،قصور بھٹی ،زاہد بشیر ،یوسف رونگھا اور اسحاق انصاری بھی شریک تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...