نیو ائیر نائٹ ‘ ملتان میں سکیورٹی پلان تیار ‘ 22 عارضی چیک پوسٹیں قائم کرنیکا فیصلہ

نیو ائیر نائٹ ‘ ملتان میں سکیورٹی پلان تیار ‘ 22 عارضی چیک پوسٹیں قائم کرنیکا ...

ملتان (خبر نگار خصوصی )پولیس نے نیو ایئر نائٹ کا سیکورٹی پلان مرتب کر لیا 1200 پولیس افسران و اہلکار نیو ایئر نائیٹ پر سیکورٹی فرائض سر انجام دیں گے کینٹ، گلگشت اور نیو ملتان (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

کی تمام شاہراہوں پر پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے شہر کے مختلف مقامات پر 22 عارضی چیک پوسٹس بھی قائم کی جائیں گی ایلیٹ، محافظ سکواڈ اور ڈولفن فورس کے جوان مختلف علاقوں میں گشت کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...