دوست محمد مزاری کی عامر فرید کوریجہ سے ملاقات ‘ اہم امور پر تبادلہ خیال

دوست محمد مزاری کی عامر فرید کوریجہ سے ملاقات ‘ اہم امور پر تبادلہ خیال

مٹھن کو ٹ (نما ئندہ خصو صی) مو جو دہ حکومت کو اپنی مد ت پو ری کر نی چا ہیے پٹرو ل ڈیز ل کے ریٹ میں کمی عوام کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھو نکا ثابت ہو گی عرس فر ید ؒ پر پنجا ب حکو مت نے اچھے اقدا ما ت کیے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا ثقا فتی ،تجا رتی پا بند یا ں ختم کرا نے میں کر دار کو سرا ہتے ہیں صو بہ جنو بی پنجاب کیلئے جلد کمیشن قا ئم ہو نا چا ہیے ان خیالا ت کا اظہا ر سینئر سیا ستدا ن پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ محمد عا مر (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

فرید کو ر یجہ نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزا ری کی فرید ؒ پیلس میں آمد اور ان سے ملا قات کے موقع پر میڈ یا کے نما ئندو ں سے خصو صی با ت چیت کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر ڈپٹی سپیکر پنجا ب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری نے خصو صی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حضرت خوا جہ غلام فر ید ؒ سے ہما را پورا خا ندا ن عقیدت اور محبت رکھتا ہے اور خوا جہ صا حب کی تعلیما ت منا را نور کی حیثیت رکھتی ہیں سردار میر دوست محمد خان مزا ری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مو جو دہ حکومت نے جنو بی پنجاب پر مکمل فو کس کیا ہوا ہے اور انشا ء اللہ مو جو دہ حکو مت کے دور میں الگ صو بے کا قیام بھی عمل میں آئے گا دو نو ں رہنما ؤ ں کی مو جو دہ ملکی صو رتحا ل پر بھی تفصیلا تبا دلہ خیال ہو ااس موقع پر خوا جہ عز یر عا مر کو ر یجہ ،خوا جہ عمیر عا مر کو ر یجہ ،سردار احمد حسن مزا ری،خلیفہ نز یر احمد سا جد ،شا ہد اسلم افغا ن ،میا ں ارشد سیف اللہ ، میا ں غا لب فریدی ،زین فریدی بھی مو جو د تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...