6 جنوری کو 2019 کا پہلا سورج گرہن

6 جنوری کو 2019 کا پہلا سورج گرہن

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان) آئندہ سال 2019 میں 2 بار چاند اور تین بار سورج گرہن ہوگا، پہلا سورج گرہن 6 جنوری پہلا چاند گرہن 21جنوری 2019 کو ہوگا، ماہرین فلکیات (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کے مطابق سال 2019 میں 2بار چاند گرہن جبکہ تین بار سورج گرہن ہوگا،آئندہ سال 2019 میں 1 بار مکمل 1مرتبہ جزوی چاند گرہن ہو گا،جبکہ 3 بار سورج گرہن ہو گا، 1 بار جزوی 1 بار مکمل جبکہ 1 بار حلقے کی شکل میں دیکھا جاسکے گا،پہلاجزوی سورج گرہن 6 جنوری 2019 کو لگے گا، جو پاکستان میں دیکھائی نہیں دے گا مشرقی روس جاپان مشرقی چین شمالی جنوبی کوریا کے بعض علاقوں میں نظر آئے گا، اس کے بعد سال 2019 کا پہلا اور مکمل چاند گرہن 21جنوری کو لگے گا، اس کی شروعات صبح 6بجکر33 منٹ پر ہوگی جو صبح 9 بجکر 50 منٹ تک جاری رہے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...