سرما تعطیلات کا آج آخری روز ‘ کل سے تعلیمی ادارے اوپن ‘ سکولوں میں صفائی مہم شروع

سرما تعطیلات کا آج آخری روز ‘ کل سے تعلیمی ادارے اوپن ‘ سکولوں میں صفائی مہم ...

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان)موسم سرما تعطیلات کا آج آخری روزہے ،کل یکم جنوری سے پنجاب کے تمام سرکاری پرائیویٹ تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے،تفصیل کے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے پنجاب بھر میں سرکاری نیم سرکاری پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں 24دسمبر سے 31دسمبر 2018تک موسم سرماکی تعطیلات کی گئی تھیں،موسم سرماکی تعطیلات کا آج 31دسمبر 2018کو آخر دی دن ہوگا،پنجاب بھر کے تمام سرکاری نیم سرکاری پرائیویٹ تعلیمی ادارے کل یکم جنوری 2018بروز منگل کو دوبارہ کھل جائیں گے،اورتدریسی نظام کل سے شروع ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...