لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ ‘ سرما تعطیلات کے دوسرے ہفتے کیلئے روسٹر فائنل

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ ‘ سرما تعطیلات کے دوسرے ہفتے کیلئے روسٹر فائنل

ملتان (خبر نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں موسم سرما کی تعطیلات (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کے دوسرے ہفتے کیلئے روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ کل یکم جنوری سے 8 جنوری تک کیلئے ایک ڈویثرن بینچ اور 2 سنگل بنچز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ اس ضمن میں جاری روسٹر کے مطابق ڈویثرن بنچ مسٹر جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور مسٹر جسٹس صادق محمود خرم پر تشکیل دیا گیا ہے جبکہ 2 سنگل بنچز میں بھی فاضل ججز شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...