برائلر کی قیمت میں 7روپے کمی

برائلر کی قیمت میں 7روپے کمی

لاہور( سٹی رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 193،زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 133 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 108روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...