ڈاکٹر فرید پراچہ،ڈاکٹر حسین پراچہ کے بھتیجے سعید پراچہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ

ڈاکٹر فرید پراچہ،ڈاکٹر حسین پراچہ کے بھتیجے سعید پراچہ کے صاحبزادے کی دعوت ...

لاہور(رپورٹ :ارشد چودھری،تصاویر:ایوب بشیر)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،سینئر کالم نویس ڈاکٹر حسین پراچہ کے بھتیجے ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس محمد سعید پراچہ کے صاحبزادے حمزہ پراچہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب منصورہ لان میں انجام پائی جس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق ،سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ،چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان مجیب الرحمن شامی،مولانا عبد المالک ،ڈپٹی سیکرٹری محمد اصغر ،حافظ ساجد انور ،نذیر جنجوعہ،سمیع اللہ شیر پاؤ،محمد یوسف پراچہ،حافظ نصیر الدین ،قاری وقار،ڈاکٹر آصف کھوکھر،شجاع الدین نعمانی،انور نیازی،اجمل باجوہ ،رشید احمد،سید احسان اللہ وقاص،ڈاکٹر سعید اختر،عبد الواحد چودھری اور دیگر معزین نے کثیر تعداد میں شرکت اور نئے جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...