اداکارہ وپرفارمرنگار چودھری سے سٹیج پروڈیوسرز کے رابطے شروع

اداکارہ وپرفارمرنگار چودھری سے سٹیج پروڈیوسرز کے رابطے شروع

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وپرفارمرنگار چودھری سے سٹیج پروڈیوسرز کے رابطے شروع ہوگئے۔ اداکارہ نگار چودھری جوکہ کچھ ہفتوں سے ٹی وی اور فلم کے کام میں مصروف ہیں اور سٹیج کو وقت نہیں دے پارہیں تھیں انہوں نے بتایاکہ انہیں گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان سے سٹیج پروڈیوسرز رابطہ کررہے ہیں جبکہ لاہور میں بھی اُن کی ڈیل چل رہی ہیں ۔فلم اور ٹی وی پر مصروفیت کی وجہ سے میں سٹیج سے دور ہوں اب آئندہ چند روز میں میں یہ فیصلہ کرلوں گی کہ مجھے لاہور میں یا کسی اور شہر ڈرامہ کرنا ہے کیونکہ لاہور سے باہر میرے ہزاروں میں پرستار ہیں جو مجھے اپنے اپنے شہر میں پرفارم کرتا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ اداکارہ نگار چودھری جوکہ کچھ ہفتوں سے ٹی وی اور فلم کے کام میں مصروف ہیں اور سٹیج کو وقت نہیں دے پارہیں تھیں

مزید : کلچر


loading...