فیڈرل بورڈ آف ریوینو کے دفاتر آج رات دس بجے تک کھلے رہیں گے

فیڈرل بورڈ آف ریوینو کے دفاتر آج رات دس بجے تک کھلے رہیں گے

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کے دفاترآج پیر کو رات دس بجے تک کھلے رہیں گے جسکا مقصد ٹیکس دہندگان کو ڈیوٹیز، ٹیکسز اور محصولات کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنے واجبات بر وقت ادا کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے تمام متعلقہ دفاتر کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

مزید : کامرس


loading...