چوہدری مقصود احمد فرٹیلائزر و سیڈز ٹاسک فورس کے ممبر منتخب

چوہدری مقصود احمد فرٹیلائزر و سیڈز ٹاسک فورس کے ممبر منتخب

لاہور (پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب نے تارا گروپ پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر چوہدری مقصود احمد کو فرٹیلائزر و سیڈز کی صوبائی ٹاسک فورس کا ممبر منتخب کیا ہے ۔ چوہدری مقصود احمد تارا گروپ کے بانی ڈائریکٹرز کے علاوہ کھادوں کی وسیع پیمانے پر ٹریڈنگ میں بھی بڑا نمایاں مقام رکھتے ہیں ۔ چوہدری مقصود احمد نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ یہ ٹاسک فورس کسانوں کو معیاری کھادوں و بیجوں کی مناسب داموں فراہمی کا موئثر نظام قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

مزید : کامرس


loading...