سیف سٹی اتھارٹ۸ی کرشمنہ دکھا سکی نہ ہی ڈولفن فورس جرائم میں کمی لا سکی

سیف سٹی اتھارٹ۸ی کرشمنہ دکھا سکی نہ ہی ڈولفن فورس جرائم میں کمی لا سکی

لا ہور(کرائم رپورٹر) پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کا منصوبہ اب تک کوئی کرشمہ دکھا سکا نہ ہی ڈولفن فورس جرائم میں کمی لا سکی، اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ صوبائی دارالحکومت میں جرائم کی شرح گزشتہ برس سے تجاوز کر گئی ہے۔روز نامہ پاکستان کو موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 2017 کے مقابلے میں 21 فیصد زائد رپورٹ ہوئے۔لاہور میں شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں آٹھ اعشاریہ 72 اور مالی نقصان پہنچانے کے جرائم میں تین اعشاریہ 43 فیصد اضافہ ہوا۔

لاہور میں کرائم کی شرح

مزید : صفحہ اول


loading...