عظیم نقاد، ادیب ڈاکٹر سلیم اختر انتقال کرگئے
لاہور(خصوصی رپورٹ ) عظیم نقاد، ادیب ڈاکٹر سلیم اختر انتقال کرگئے۔مرحوم جنازہ آج صبح 10 بجے 31 دسمبر بروز پیر ان کی رہائشگاہ 569 جہاں زیب بلاک علامہ اقبال ٹاون لاہور سے اٹھایا جائے گا۔
انتقال

You are subscribed Successfully