یہ ریاست مدینہ ؟جس میں دوستوں کونوازاجارہاہے،احسن اقبال

یہ ریاست مدینہ ؟جس میں دوستوں کونوازاجارہاہے،احسن اقبال

نارووال (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ریاست مدینہ ہے؟جس میں حکمرانوں کے دوستوں کو نواز اجارہاہے۔ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اگرالیکشن درست ہوتاتون لیگ کوآنے سے کوئی نہیں روک سکتاتھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اب بھی کنٹینر پرکھڑے ہیں ،فوادچوہدری،شیخ رشیدہردورکے لاؤڈ اسپیکرہوتے ہیں۔انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہم نے این آراونہیں لیا،این آراوتوعلیمہ خان کوملا ہے۔

احسن اقبال

مزید : صفحہ اول


loading...