جے آئی ٹی رپورٹ، اب لوگ پی پی سے میری مخالفت کی وجہ سمجھ گئے ہونگے،اسد عمر

جے آئی ٹی رپورٹ، اب لوگ پی پی سے میری مخالفت کی وجہ سمجھ گئے ہونگے،اسد عمر

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر برائے خزانہ اسدعمرنے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد پیپلزپارٹی سے میری مخالفت لوگ سمجھ گئے ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاکہ میں انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی سے اتحاد کی مخالفت کیوں کرتا تھا۔ جے آئی رپورٹ پڑھنے والوں کو اب میری مخالفت کی وجہ سمجھ میں آگئی ہوگی۔

اس عمر

مزید : صفحہ اول


loading...