گل فراز وردک کی والدہ انتقال کرگئیں

گل فراز وردک کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول(نمائندہ پاکستان) جندولگل فراز وردگ کی والدہ انتقال کر گئیں ۔مرحومہ شاہ ولی وردگ کی بھی والدہ اورمعروف شاعر حمید ضیاء وردگ اور رحمت وردگ ساکن شینہ کی چا چی تھی ۔مرحومہ کا جنازہ گاوں صدبرکلی کے جنازگاہ میں ادا کیا گیا۔جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔